- اے ہمارے باپ جو آسمان پر ہے،
- تیرا نام پاک ماتا جاۓ ،
- تیری بادشاہی آۓ،
- تیری مرضی جیسی آسمان پر پوری ہوتی ہے،
- زمین پر بھی ہو،
- ہماری روز کی روٹی آج ہمیں دے،
- اور جس طرح ہم اپنے قصورواروں کوبنشتں ہیں تو ہمارے قصور ہمیں بںش،
- اور ہمیں آزما ئش میں نہ پر نے دے،
- بلکہ ہمیں برائ سے بچا،
- [کیوںکہ بادشاہی اور قدرت اور جلال ہمیشہ ترا ہی ہے۔ آمین۔]
|